ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / 3 سال بعد گوپی چند کے ساتھ پھر جڑی سائنا، ٹوئٹ کرکے د ی معلومات

3 سال بعد گوپی چند کے ساتھ پھر جڑی سائنا، ٹوئٹ کرکے د ی معلومات

Mon, 04 Sep 2017 18:54:04  SO Admin   S.O. News Service

نئی دہلی،4ستمبر(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)ہندوستان کی ا سٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنانہوال ایک بار پھر اپنے سابق کوچ گوپی چند واپس آ گئے ہیں۔سائنانے کو خود ٹویٹ کرکے معلومات دی۔سائنا ٹھیک 3سال بعد گوپی چند کے ساتھ پریکٹس شروع کریں گی،2014میں سائنا نے گوپی چند کی اکیڈمی کو چھوڑ کر کوچ ولیم کومر کے ساتھ ٹریننگ شروع کی تھی۔سائنا نے ٹویٹس کیا کہ اپنے کیئرئر کے اس موڑ پر پھر دوبارا گوپی چند سر کو واپس آکر اپنے ہدف کو مکمل کرنے میں آسانی ملے گی۔سائنا نے ومل کمار کوکا بھی شکریہ اد کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 3 سال میں ولیم سر نے نمبر 1کی درجہ بندی تک پہنچنے پر کافی مدد کی۔سائنانے لکھا کہ وہ واپس ہڈراہ میں ٹریننگ شروع کر رہی ہیں، اس سے انہیں بہت خوشی ہے۔


Share: